پاکستان کا آئین اقلیتوں کے مساوی حقوق کے تحفظ کی مکمل ضمانت دیتا ہے۔صدر عارف علوی
اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین اقلیتوں کے مساوی حقوق کے تحفظ کی مکمل ضمانت دیتا ہے کیونکہ وہ معاشرے کا اہم ستون ہیں