کشمیر ہماری طرف دیکھ رہا ہے، ہمارے ملک کے ایوانوں کے اندر اور باہر الزامات لگائے جارہے ہیں۔امیر…
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت آزمائش سے دوچار ہے، حکومت اور اپوزیشن دست و گریبان ہیں۔سراج الحق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن میں وزراء کا رویہ درست نہیں تھا، ذاتی مفاد کی لڑائی لڑی جارہی ہے، کشمیر ہماری طرف دیکھ…