چین نے ایک بار پھر ثابت کیا وہ پاکستان کا ساتھی ہے۔شاہ محمود قریشی
دورہ چین کے دوران چینی وزیر خارجہ سے ڈھائی گھنٹہ کی طویل ملاقات ہوئی جس میں چین کو مسئلہ کشمیر سے تفصیلی آگاہ کیا، چین نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے اور چین نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کا ل
ازوال دوست…