معروف اداکارہ ارمینا خان نے شادی کی نوید سنا دی
ارمینا خان نے سوشل میڈیا پر فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے نوید سنائی کہ وہ شادی کر رہی ہیں اور تیاریوں کے لیے پُرجوش ہیں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں شرمیلا تاثر دیتے ہوئے لکھا کہ' بتائیے کون شادی کر رہا ہے؟بعدازاں ارمینا خان…