آئی ایم ایف مذاکرات :کئی نکات پرڈیڈلاک،مشیرخزانہ کامیابی کیلئے پرامید
مانیٹری فنڈکی روپے کی قدرکنٹرول نہ کرنے ،شرح سود،ٹیکس بڑھانے کی شرائطاسلام آباد(دنیا نیوز،صباح نیوز،این این آئی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات بدھ کوتیسرے روز بھی جاری رہے