حکومت آر ٹی آئی کمیشن کو فعال کرنے میں ناکام ہو گئی
اسلام آباد (عمر چیمہ) رواں سال فروری میں آفتاب عالم نے رائٹ آف انفارمیشن درخواستیں وزارت اطلاعات ونشریات اس کے تین ذیلی اداروں سرکاری ٹی وی، ریڈیو اور آڈٹ بیورو آف سرکولیشن کو دیں
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.