ایران میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، فائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مظاہرین پرلاٹھی چارج ،آنسوگیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی
مظاہروں میں جامعات کے طلبا کی بڑی تعداد میں شرکت ، ایرانی قیادت کو قتل کرکے ان کی جگہ ملائوں کو اقتدار سونپنے کیخلاف نعرے لگائے
طلبا نے ایک…