بھارتی حکومتی کے خلاف تہران میں ایرانی،پاکستانی اور کشمیری طلبا ء کا بھارتی ایمبیسی کے سامنے احتجاج
مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی آئین میں خصوصی طور پر موجود آرٹیکل 370 کو ختم کرنے خلاف ایران کے دارالحکومت تہران میں بھارتی ایمبیسی کے سامنے پاکستانی،ایرانی اور کشمیری طلبا ء نے زبر دست احتجاج مظاہرہ کیا مظاہرے میں بڑی تعداد میں مختلف یونیورسٹی…