کراچی:پی ایس پی پاکستان میں بسنے والے مظلوم پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔مصطفی کمال
عوام جان چکی ہے کہ پی ایس پی ہی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو ہر مظلوم کے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
ہم نے کراچی کو بنایا تھاہم پاکستان کو بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ لندن آفس کی افتتاحی تقریب سے ٹیلیفونک خطاب