وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال پر نوٹس لے لیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے کراچی کے تمام ارکانِ اسمبلی کو عیداور یوم آزادی کے موقع پر اپنے حلقوں میں رہنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے دہائیوں پرانے مسائل کے حل کے لیے جامع پیکج…