اسدعمراستعفے کے بعد ای سی سی کا پہلا اجلاس آج،حفیظ شیخ صدارت کرینگے
سابق وزیرخزانہ اسد عمر کے استعفے کے بعد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کاپہلا اجلاس آج ہوگااسلام آباد(خبرنگارخصوصی)سابق وزیرخزانہ اسد عمر کے استعفے کے بعد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کاپہلا اجلاس آج ہوگا