بنوں ، اقوام ممند خیل کے آٹھ شاخوں نے تحصیل بنوں کے ساتھ منسلک ہونے کا اعلان کر دیا
اقوام ممند خیل کے آٹھ شاخوں نے تحصیل بنوں کے ساتھ منسلک ہونے کا اعلان کر دیا احتجاجی جرگہ نے ممبر صوبائی اسمبلی پی کے 89 کا سوشل بائیکاٹ کا بھی فیصلہ کیاممند یوتھ کوور کمیٹی