Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

بھارت

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے درجنوں گھرنذرآتش، مسجد پر بھی دھاوا بول دیا

مسجد پرپتھرائو کیا اورموذن کو تشدد کا نشانہ بنایا،متنازع شہریت بل کیخلاف خواتین کے الہ آباد،نئی دہلی میں دھرنے عادل آباد کے مسلم اقلیتی علاقہفوجی چھاونی میں تبدیل ہو چکا ہے،انٹرنیٹ سروس معطل ہو چکی ہے

جی ڈی پی کے اعداد و شمار ناقابل قبول ، بھارتی معیشت کی حالت ‘پریشان کن’: منموہن سنگھ

بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی معاشی حالت "گہری تشویشناک" ہے اور حکومت کی طرف سے جاری کردہ جی ڈی پی کے تازہ ترین اعداد و شمار واضح طور پر "ناقابل قبول"

سی پیک کے لیے ابہام ،اختلاف پیدا کرنا امریکہ اور بھارت کا مشترکہ ہدف ہے، لیاقت بلوچ

کالا باغ ڈیم کو متنازع بنا کر ڈیمز کی تعمیر کا راستہ روک دیا گیا اب سوچے سمجھے منصوبے کے ساتھ ایسا ہی ماحول سی پیک بارے پیدا کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں ۔تحریک انصاف حکومت وزراء کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر حکمیا نہ نے صورتحال کو گھمبیر کردیا…

بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی پانی کے باعث کنگن پور کے مقام پر متعدد دیہات زیر آب

لاہور( نیوز پلس) بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی پانی ک باعث کنگن پور کے مقام پر متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں جبکہ دریائے سندھ،ستلج،راوی اور چناب کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،فلڈ ریسکیو آپریشن کے مطابق بھارت کے طرف سے چھوڑے گئے…

بھارتی آبی دہشت گردی،پاکستان میں شدید سیلاب کا خطرہ

لاہور بھارت کی آبی جارحیت کی وجہ سے پاکستان میں سیلاب آنے کا شدیدخطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارت نے سرکاری سطح پر اطلاع دیئے بغیر لداخ ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے۔ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل(این ڈی ایم اے)نے کہا ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More