حکومت کو ناکام بنانے کیلئے سیاستدانوں، بیوروکریسی میں گٹھ جوڑ:پی ٹی آئی کے لوگ بھی سازش کا حصہ
لاہور ( رانا محمد عظیم) حکومت کے 10 ماہ میں حکومت کی بدنامی اور ناکامی کا سبب بننے میں کون کون شامل تھا، کس کس بیوروکریٹ، سیاستدان نے غلط مشورے اور غلط پالیسی بنا کر دی