تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکہ،57 جاں بحق
مشرقی افریقی ملک تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام میں حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے میں اب تک 57 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر تیل جمع کر رہے تھے۔دھماکے کے بعد…