اسلام آباد پنجاب میں 51جعلی اکائونٹس کے ذریعے 110 ملین ڈالرز منی لانڈرنگ کا انکشاف اپریل 24, 2019 0 لاہور(نیوز ایجنسیز)پنجاب میں 51جعلی اکائونٹس کے ذریعے 110 ملین ڈالرز منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے