عیدالاضحٰی کے موقع پر اداکارہ حریم فاروق، مایا علی اور ماہرہ خان کی فلمیں ریلیز
عیدالاضحٰی کے موقع پر ملک بھر کے تمام سینماؤں میں اداکارہ حریم فاروق، مایا علی اور ماہرہ خان کی فلمیں ریلیز کردی گئی۔اگرچہ عید قرباں کے موقع پر پاکستان کے مخصوص سینماؤں میں رانگ نمبر ٹو، چھلاوا اور شیر دل جیسی پرانی فلموں کو بھی دوبارہ…