روجھان کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 16 افراد ڈوب گئے
روجھان کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کی وجہ سے 16 افراد ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے ڈوبنے والے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، 7 افرادکو نکال لیا گیا 9 تاحال لاپتہ ہیں