ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسان طفیل نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
سائلین نے اپنی دادرسی کے لئے آر پی او راولپنڈی کو اپنی درخواستیں پیش کیں۔کھلی کچہری میں سائل طارق محمود سکنہ افشاں کالونی راولپنڈی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیاکہ چوہدری حمید وغیرہ نے سائل پر فائرنگ کی جس سے سائل زخمی ہوا، اب الزام…