بیرون ملک پاکستانیوں کے خانداں کو بھی صحت پروگرام میں شامل کریں گے، ذوالفقار عباس بخاری
وزارت سمندرپارپاکستانیز اور وزارت صحت نے مل کر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے پروگرام مرتب کیا ہے جو پاکستانی مزدور اور ضرورت مند لوگ ملک سے باہر ہیں ان کے خاندانوں کو بھی صحت پروگرام میں شامل کریں گے،یہ سہولت جو نئے لوگ جائیں گے ان کے…