وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید اجتماعات کی سیکیورٹی ہر قیمت پر یقینی بنانے کی ہدایت
عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے کئے گئے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا کہ میں عید پر چھٹیاں نہیں کروں گا بلکہ فیلڈ میں جاؤں گا۔ میں کسی بھی شہر جا کر صورتحال کا خود جائزہ لوں گا