گلگت ،صنعتوں کے قیام پرانکم ٹیکس چھوٹ میں توسیع کاامکان
سیاحتی پیکیج پربھی غور،سرمایہ کاروں کوراغب کرنے کیلئے مختلف سفارشات تیار
اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)گلگت بلتستان میں صنعتوں کے فروغ کیلئے آئندہ بجٹ میں سرمایہ کاروں کو آمدن پر ٹیکس چھوٹ میں مزید 5 سال کی توسیع کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان…