سابق دور میںمہنگی خریداری ثابت:حکومت نے قطر کو سستی ایل این جی فراہمی پر قائل کر لیا
اسلام آباد (سہیل اقبال بھٹی) توانائی بحران پر قابو اورسستی گیس کیلئے حکومت کو بڑی کامیابی ملی ہے جس کے تحت وفاقی حکومت نے قطر سے مہنگے دام پرایل این جی کی خریداری ثابت کردی