ن لیگ میں گونگے بہرے عہدیدار قبول نہیں , پارٹی رہنماؤں کے گلے شکوے
ہمار ا کیس لڑنے والا کوئی نہیں ، کامران مائیکل کو کو ئی ملنے نہ گیا ، حنیف عباسی بیچارا اکیلا لڑتا رہا ، سعد رفیقاسلام آباد (اجمل جامی،طارق عزیز) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی میں یہ سوال بڑی شدو مد کیساتھ اٹھایا گیا