سٹیزن پورٹل پر غلط رپورٹ،ڈی آئی جی،اہلکار قصوروار قرار
اے ایس آئی شفیق محسن گرفتار ، فرخ ریاض کیخلاف مقدمہ،پکڑنے کی سفارش
لاہور(مجاہد شیخ سے )پاکستان سٹیزن پورٹل پر غلط رپورٹ بھجوانے والے افسروں کے خلاف انکوائری مکمل کر لی گئی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن انعام وحید اوردیگرپولیس اہلکاروں کو قصور…