ضم قبائلی اضلاع میں انتخابات فوج کی زیر نگرانی کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ملک سعیداعوان ) خیبر پختونخوا (سابق فاٹا) کی 16عام نشستوں پر سکیورٹی خدشات کے باعث پاک فوج کی زیرنگرانی انتخابات کروائے جائیں گے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.