SECP قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مقدمات نہ بھیجے، پالیسی بورڈ
اسلام آباد (اسرار خان) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج (ایس ای سی پی) پالیسی بورڈ نے ایس ای سی پی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مقدمات بھیجنے اور ایجنسیوں کو اپنا عملہ دینے کا عمل روکنے کو کہہ دیا