شریف قیادت کی ن لیگ پر گرفت کمزور پڑ رہی ہے ؟
خواجہ آصف کی نامزدگی نواز شریف کے مؤقف کی جیت نظر آ رہی ہےتجزیہ:سلمان غنی قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر کے طور پر خواجہ آصف اور چیئر مین پبلک سروس کمیشن کے منصب کیلئے رانا تنویر حسین