غلاف کعبہ تبدیل کرنے کے روح پرور تقریب کا انعقاد
غلاف کعبہ کو ’کسوہ‘ کہا جاتا ہے اور اسے ہر سال دو مرتبہ شعبان اور پھر ذی الحج کے مہینے میں تبدیل کیا جاتا ہے۔خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی شیخ عبدالرحمٰن سدیس کی زیر نگرانی جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو کی گئی جس میں 150 سے زائد متعلقہ افراد…