فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کا اخراج ، 240پروازیں منسوخ
آتش فشاں کے قریب کا علاقہ مسلسل زلزلے کے جھٹکوں کی زد میں ہے،10ہزار افراد عارضی کیمپوں میں منتقل
ارد گرد کے علاقوں میں مسلسل زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا رہے ہیں، اسکول اور سرکاری دفاتر بھی بند کردیئے گئے