پاکستان کو فٹیف بلیک لسٹ سے بچانے مین ملائیشیا، ترکی ،چین کا کردار اہم
اسلام آباد( ساجدچودھری سے) فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کے بورڈ پر تین دوست ممالک ملائیشیا ،ترکی اور چین کی موجودگی پاکستان کو بلیک لسٹ سے بچانے مین اہم کردار کی حامل ہوگی