امریکی عدالت نے فیس بک کی چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی بحالی کی…
میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کی چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی سے متعلق مقدمے کا فیصلہ یہ بات ظاہر کرتا ہے کہ فیس بک پر مقدمہ دائر کرنے والے لوگوں کو ممکنہ طور پر اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا گیا