دعوے ،اعلانات ہوائی نکلے ؛پی ٹی آئی حکومت 2لاکھ افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے میں ناکام
اسلام آباد (جہانگیر منہاس) تحریک انصاف کی حکومت کے قیام کے 9 ماہ بعد بھی ملک سے 2 لاکھ افرادی قوت کو قطر سمیت دیگر ممالک میں بھجوانے کا ٹاسک پورا نہ کیا جا سکا