سی ڈی اے کا غیر مجاز بورڈ، نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کیلئے اربوں کی زمین مختص
اسلام آباد ( فخر درانی) اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار حکومت مائو ایریا میں ہائوسنگ سکیم بنائے گی، سی ڈی اے بورڈ نے نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کیلئے اربوں روپے کی زمین مختص کر دی