محمد عظمی عبد الحمید کی مظفرآباد کے مقام پر ملیشیاء کشمیر ثقافتی سنٹر بنانے کی بھی تجویز
پاکستان اور کشمیر کے لوگ وزیر اعظم مہاتیر محمد کے بے حد شکر گزار ہیں سردار مسعود خان
محمد عظمی عبد الحمید کی قیادت میں ملیشیاء کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات