8کمپنیوں کے 30برانڈز بلاک,3 ہزار موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن رک گئی
کمپنیوں کے لائسنس ری نیو نہ ہونے کے باعث محکمہ ایکسائز نے آن لائن سسٹم میں انہیںبلاک کر دیا، موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.