فیصل آباد۔جھنگ روڈ پر کرنٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد جھنگ روڈ پر کرنٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔جھنگ روڈ پرزیر تعمیر مکان میں تین مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک مزدور کو چھت سے کرنٹ لگا