کشمیر پوری پاکستانی قوم اور کشمیریوں کا مشترکہ نصب العین ہے۔شاہ محمود قریشی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک رسائی عمل کا حصہ ہے اور یہ آخری راستہ نہیں تاہم پاکستانیوں اور کشمیریوں دونوں کو کشمیر کے نصب العین کیلئے مل کر جنگ لڑنا ہوگی۔وزیر خارجہ