پاکستان سرمایہ کاری کرنے کے لئے بہترین ملک ہے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داود
موجودہ حکومت کی پالیسیوں، ریگولیٹری ریفارمز، ٹیرف ریشلائزیشن اور کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے اقدامات والے انڈیکس میں 11 درجے ترقی سے سرمایہ کاری کے لئے ماحول سازگار ہوگیا ہے کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے مزید اقدامات کررہے…