پاکستان سکھر : بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے چار سالہ بچی جاں بحق،6 افراد زخمی جنوری 13, 2020 0 واقعہ نیو پنڈ کے علاقے میں رات گئے پیش۔اسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں دو خواتین اور بچہ شامل