دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹینٹ میسیجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’
میں ایک نئے کمال کے کال ویٹنگ فیچر کو شامل کر دیا گیا ہے ۔ اس کے ذریعے اب واٹس ایپ پر کال جاری ہونے کے دوران دیگر کال آنے پر یوز رکو کال ویٹنگ نوٹیفکیشن ملنے لگے گی ۔