کینسر کے مریضوں کا مفت علاج، پروگرام کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ
لاہور(سلیمان چودھری)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے سابقہ پنجاب حکومت کے دور سے شروع نجی ملٹی نیشنل ادویہ ساز کمپنی کے ساتھ کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے پروگرام کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے