بھارت کو سفارتی سطح پر شکست
واشنگٹن(نیوز پلس) مسئلہ کشمیر پر سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا ہے سلامتی کونسل کا اہم اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر بھارت کو سفارتی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے 50 سال بعد کشمیر کا مسئلہ…