زلفی بخاری کی غیر تسلی بخش کارکردگی ، وزارت اوورسیز کے امور متاثر
اسلام آباد(سہیل اقبال بھٹی)وفاقی وزیر کا عہدہ خالی ہونے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقارعباس بخاری(زلفی بخاری ) کی غیر تسلی بخش کارگردگی کے باعث وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کے امور بری طرح متاثر ہوچکے ہیں۔