بارش رکتے ہی پانی کی نکاسی شروع ہوجائے گی۔وزیر سندھ کی کراچی کے شہریوں کو یقین دہانی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے شہریوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بارش رکتے ہی پانی کی نکاسی شروع ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جام صادق پُل، کاز وے ندی اور قیوم آباد کا دورہ کیا اور ریسکیو کا کام تیز کرنے…