Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

وزیر اعلی عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کی اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری کیخلاف تحریک استحقاق جمع

تحریک استحقاق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے جمع کروائی وزیر اعلی عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری سے اس ایوان کا استحقا ق مجروح ہوا قائد ایوان کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے غیر حاضری ان کی غیر ذمہ داری ہے، تحریک استحقاق

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More