وفاقی حکومت کا 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں و ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کردیا ہے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.