آئندہ مالی سال :وفاقی ترقیاتی بجٹ 7کھرب روپے مختص کرنے کافیصلہ
وفاقی وزارتوں کے 30سے زائد منصوبے ختم یا بجٹ میں کٹوتی کرکے آئی ٹی ، صحت اور ہاؤسنگ کے نئے منصوبے شامل کیے جائینگے ملکی معیشت کی خراب صورتحال کے پیش نظر ترقیاتی بجٹ کم رکھنے کافیصلہ کیا گیا ،جاری منصوبوں کے بجٹ میں کمی کی تجویز زیر غور