صفائی مہم کیلئے کوئی چندہ مانگنے آئے تو نہ دیں، ایف آئی آر کٹوائیں۔ وفاقی وزیر آ بی وسائل علی زیدی
نالے صاف کرنے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ گجر نالے سے لوگوں نے کبھی پانی بہتے ہوئے نہیں دیکھا تھا لیکن اب صفائی کے بعد یہ ممکن ہوسکا ہے، علی زیدی نے چائنا کٹنگ کو پورے کراچی کا مسئلہ قرار دیا