ہم اس مشکل گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔وفاقی وزیر برائے داخلہ اعجازاحمد شاہ
وفاقی وزیر برائے داخلہ اعجازاحمد شاہ نے کہا ہے کہ ہم اس مشکل گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں کا عید الاضحی کے موقع پر قوم اور کشمیری بھائیوں کے نام پیغام آج عید الاضحی کے مبارک دن پر میں پورے پاکستان اور بالخصوص اپنے کشمیری بھائی بہنوں…